ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ ایور گرین اداکارہ ریکھا کی دلکشی اور گرمجوشی دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کترینہ نے کہا کہ جب بھی ریکھا سے ملتی ہوں تو میں ان کی گرمجوشی’ دلکشی اور زندگی کے حوالے سے ان کا ولولہ دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میرا اور ریکھا کا فلموں میں ایک ساتھ وقت ہمیشہ بہت اچھا گزرا ہے اور آئندہ بھی بہت اچھا گزرے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں انڈسٹری میں مقابلے بازی پر یقین نہیں رکھتی کیونکہ بے شمار فلمیں بنتی ہیں اور کامیابی کبھی کسی ایک اداکارہ کے پاس ہوتی ہے اور کبھی دوسری کے پاس یہی وجہ ہے کہ پوزیشن گیم کے چکر میں پڑ کر خود کو ہلکان نہیں کرنا چاہئے۔
کترینہ کیف، ریکھا کی دلکشی اور ملنساری پر فدا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































