اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی

datetime 27  فروری‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے فلم “ائیر لفٹ” کے لیے عربی زبان سیکھنا شروع کردی۔بالی وڈ اداکاراکشے کمارجو کہ فلموں میں اسٹنٹس کے ماہر اور خطروں کے کھلاڑی کہلائے جاتے ہیں، اب انہوں نے کچھ نیا کرنے کی ٹھان لی اور وہ کچھ نیا اسٹنٹ نہیں بلکہ عربی زبان کا سیکھنا ہے۔ اپنی نئی آنے والی فلم “ائیرلفٹ” کے لیے اکشے کمار نے عربی زبان سیکھنا شروع کردی اور اس کے لئے وہ کلاسز بھی لے رہے ہیں جب کہ فلم میں اکشے کمار امیر ترین بھارتی بزنس مین کا کردار ادا کریں گے جن کے مدمقابل اداکارہ نمرت کور ان کی بیوی کا کردار نبھائیں گی۔ نیکھل اڈوانی کی پروڈکشن میں بننے والی فلم “ائیر لفٹ” 1990 میں خلیجی ممالک کی جنگ کے پس منظر پر بنائی جائے گی جس میں کویت میں پھنسے بھارتی شہریوں کی مشکلات کو اجاگر کیا گیا ہے جب کہ فلم میں بھارتی شہریوں کے کویت سے انخلا میں حائل رکاوٹوں اور درپیش مشکلات کو بھی دکھایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…