اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

فواد خان نے پاکستانی فلم کا معاوضہ دو کروڑ روپے مانگ لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2015

فواد خان نے پاکستانی فلم کا معاوضہ دو کروڑ روپے مانگ لیا

لاہور(نیوز ڈیسک )معروف ماڈل واداکارفوادخان نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کامعاوضہ 2کروڑروپے مانگ کرفلمی حلقوں کوحیران کردیا۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ فلم سایہ خدائے ذوالجلال کے پروڈیوسرنے فوادخان کواپنی فلم میں کاسٹ کرنے کے لئے رابطہ کیاتوانہوں نے دوکروڑ روپے معاوضے کامطالبہ کیاجس پرانہیں شدیدحیرانی ہوئی اورانہوں نے دولاکھ روپے دیکرمعمرراناکوکاسٹ کرلیا۔بتایاگیاہے کہ اس… Continue 23reading فواد خان نے پاکستانی فلم کا معاوضہ دو کروڑ روپے مانگ لیا

فنکاروں میں پروفیشنل اپروچ بڑھ جانا غلط بات نہیں :آمنہ شیخ

datetime 11  مارچ‬‮  2015

فنکاروں میں پروفیشنل اپروچ بڑھ جانا غلط بات نہیں :آمنہ شیخ

کراچی(نیوز ڈیسک)نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ شیخ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اب فنکار پروفیشنل ازم کے زیادہ قائل ہو گئے ہیں جو بالکل بھی غلط اپروچ نہیں ہے ، اب ڈراموں کے بجائے فیچر فلموں کا دور چل رہا ہے۔ کسی فنکار کوفلم کی کامیابی یا ناکامی سے کوئی فرق نہیں… Continue 23reading فنکاروں میں پروفیشنل اپروچ بڑھ جانا غلط بات نہیں :آمنہ شیخ

گلوکار عاطف اسلم آج اپنی 32ویں سالگرہ منا رہے ہیں

datetime 11  مارچ‬‮  2015

گلوکار عاطف اسلم آج اپنی 32ویں سالگرہ منا رہے ہیں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاپ گلوکار عاطف اسلم آج 32برس کے ہوگئے ہیں۔وہ آج اپنی سالگرہ کااہتمام کریں گے۔ عاطف اسلم 12مارچ 1983کو لاہورمیں پیدا ہوئے۔ پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں گلوکاری کے میدان میں نام بنانے کے ساتھ ساتھ وہ فلموں میں اداکاری بھی کر چکے ہیں۔

سائنس فکشن فلم ”ٹومارو لینڈ“کا نیا کلپ جاری

datetime 11  مارچ‬‮  2015

سائنس فکشن فلم ”ٹومارو لینڈ“کا نیا کلپ جاری

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ”ٹومارولینڈ“کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم ”ٹومارولینڈ“کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے رازوں سے پردہ ہٹانے کی دھن میں ایک خطرناک مشن پر روانہ ہوجاتا ہے۔ فلم ”ٹومارولینڈ“22مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پیرس فیشن ویک، سرما کے ملبوسات نے خوب رنگ جمایا

datetime 11  مارچ‬‮  2015

پیرس فیشن ویک، سرما کے ملبوسات نے خوب رنگ جمایا

پیرس (نیوز ڈیسک)پیرس فیشن ویک میں مشہورفیشن ڈیزائنراسٹیلا کے موسم سرما کے ملبوسات نے خوب رنگ جمایا۔پیرس فیشن ویک میں مشہور ڈیزائنرز اپنے فن اور فیشن کا جادو جگا رہے ہیں۔ انگلینڈ کے ڈیزائنر(Stella McCartney) نے موسم سرما کے نت نئے ملبوسات پیش کیے۔

ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان

datetime 10  مارچ‬‮  2015

ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان

ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وود میں مدھر بھنڈار کر کو اس بات کی انفرادیت ھاصل تھی کہ وہ ویمن اورینٹیڈ لیکن سلگتے موضوعات پر فلمیں بناتے ہیں لیکن اب اس قطار میں ایک اور پروڈیوسر ڈائریکٹر راجکمار گپتا کی بھی شمولیت ہوئی ہے۔… Continue 23reading ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان

عالیہ بٹ نے اپنی کمائی سے آر ڈی کار خریدی

datetime 10  مارچ‬‮  2015

عالیہ بٹ نے اپنی کمائی سے آر ڈی کار خریدی

ممبئی (نیوز ڈیسک)عالیہ بٹ نے اپنی سیونگ سے پہلی کار خریدی ہے۔ انہوں نے اس کی تصویر انٹاگرام پر پوسٹ کی ہے اس کیاپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ یہ میری پہلی کار ہے۔ ’’آرڈی‘‘ بلیک رنگ کی اس کے اپور پنک رنگ کاربن بھی ہے‘ آر ڈی عالیہ کی پسندیدہ کار ہے۔ واضح… Continue 23reading عالیہ بٹ نے اپنی کمائی سے آر ڈی کار خریدی

سائرہ بانو کے بھائی کی پوتی اجئے دیوگن کی ہیروئین بنیں گی

datetime 10  مارچ‬‮  2015

سائرہ بانو کے بھائی کی پوتی اجئے دیوگن کی ہیروئین بنیں گی

ممبئی (نیوز ڈیسک)ماضی کی نامور اداکارہ سائرہ بانو کے بھائی کی پوتی سائشہ کا بھی اب فلموں میں داخلہ ہو رہا ہے۔ سائشہ نے اجئے دیوگن کی ہدایت میں بننے جارہی فلم ’’سیوائے‘‘ سائن کی ہے جس میں وہ ہیروئین کا رول کرین گی۔ اس فلم کی شوٹنگ کنیڈا میں کی جانے والی تھی لیکن… Continue 23reading سائرہ بانو کے بھائی کی پوتی اجئے دیوگن کی ہیروئین بنیں گی

سوناکشی کا پاپا کے ساتھ کام کرنے کا خواب ہوگا پورا

datetime 10  مارچ‬‮  2015

سوناکشی کا پاپا کے ساتھ کام کرنے کا خواب ہوگا پورا

ممبئی(نیوز ڈیسک) ’دبنگ‘گرل سوناکشی سنہا جلد ہی اپنے پاپا ‘شاٹگن’ شترگھن سنہا کے ساتھ ایک فلم میں نظر آئیں گی۔ فلمساز اے آر مرگداس نے اپنی آنیوالی فلم کے لئیسوناکشی سنہا اور شترگھن سنہا کو ایک ساتھ سائن کیا گیا ہے۔ اس فلم کی شوٹنگ ہفتہ سے شروع ہو جائے گی۔اس فلم میں شترگھن سنہا… Continue 23reading سوناکشی کا پاپا کے ساتھ کام کرنے کا خواب ہوگا پورا

1 938 939 940 941 942 943 944 945 946 947 948 969