جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان

datetime 10  مارچ‬‮  2015 |

ودیا بالن کے بعد راجکمار گیتا کی اگلی فلم میں کرینہ کپور خان
ممبئی (نیوزڈیسک) بالی وود میں مدھر بھنڈار کر کو اس بات کی انفرادیت ھاصل تھی کہ وہ ویمن اورینٹیڈ لیکن سلگتے موضوعات پر فلمیں بناتے ہیں لیکن اب اس قطار میں ایک اور پروڈیوسر ڈائریکٹر راجکمار گپتا کی بھی شمولیت ہوئی ہے۔ اس سے قبل ودیا بالن کے ساتھ ’’نو ون کلڈ جسیکا‘‘ اور ’’دھکن چکر‘‘ کے بعد اب انہوں نے اپنی نئی فلم کرینہ کپور خان کے ساتھ بنانے کا اعلان کیا ہے۔ راجکمار گپتا کی یہ فلم جرم کی ایک کہانی ہو گی جو اائی پی سی کے دفعہ 84 پر مبنی ہے‘ فلم کے بارے میں مزید تفصیلات بہت جلد اسی ایڈیشن میں قارئین کو پڑھنے کے لئے ملیں گے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…