جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کنگ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

datetime 30  جون‬‮  2015

کنگ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے ہے… Continue 23reading کنگ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

فلم رنگون میں کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر شردھا کپور ناراض

datetime 30  جون‬‮  2015

فلم رنگون میں کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر شردھا کپور ناراض

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم اے بی سی ڈی کی کامیابی سے اداکارہ شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔ نئی فلم رنگون میں اداکارہ کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ بالی وڈ فلم اے بی سی ڈی ٹو کی کامیابی نے شوخ و چنچل اداکارہ شردھا کپورکا… Continue 23reading فلم رنگون میں کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر شردھا کپور ناراض

حمیرا ارشد 15رمضان کو افطار دستر خوان سجائیں گی

datetime 30  جون‬‮  2015

حمیرا ارشد 15رمضان کو افطار دستر خوان سجائیں گی

لاہور (نیوز ڈیسک) گلوکارہ حمیرا ارشد 15رمضان المبارک کو افطار دستر خوان سجائیں گی جس میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ شخصیات شرکت کریں گی ۔ حمیرا ارشد نے افطاری کے لئے دعوت نامے اور ایس ایم ایس بھیج دیئے ہیں ۔

میرا شوبز میں آنا دولت اور شہرت کا حصول ہر گز نہیں ، فواد خان

datetime 30  جون‬‮  2015

میرا شوبز میں آنا دولت اور شہرت کا حصول ہر گز نہیں ، فواد خان

لاہو ر(نیوز ڈیسک) نامو را داکار و ماڈل فواد خان نے کہا ہے کہ با مقصد زندگی گزارنے والے لوگ جلدکامےاب ہوتے ہےں ،ہر انسان دنےا مےں کوئی نہ کوئی مقصد کے تحت جد وجہد کرتا ہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ مےراشوبز مےں آنا دولت اورشہرت… Continue 23reading میرا شوبز میں آنا دولت اور شہرت کا حصول ہر گز نہیں ، فواد خان

فلمسٹار ثناءنے کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی

datetime 30  جون‬‮  2015

فلمسٹار ثناءنے کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی

کراچی (نیوز ڈیسک) فلمسٹار ثناءنے ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ” اپنا “ کے ہمراہ کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ ثناءجو ڈاکٹروں کی انٹرنیشنل تنظیم ” اپنا “ کی ایمبسڈر بھی ہیں نے گزشتہ روز امریکہ سے آئے اور پاکستانی ڈاکٹروں کے ہمراہ کراچی میں گرمی… Continue 23reading فلمسٹار ثناءنے کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی

ولی حامد کے ساتھ شادی نہیں ہوئی، فلم اسٹار نور

datetime 30  جون‬‮  2015

ولی حامد کے ساتھ شادی نہیں ہوئی، فلم اسٹار نور

لاہور(نیوز ڈیسک)فلم اسٹار نور نے کہا ہے کہ پٹیالہ گھرانہ کے معروف گائیک استاد حامد علی خاں کے صاحبزادے ولی حامد کے ساتھ شادی نہیں ہوئی، وہ میری زیرتکمیل فلم ”عشق پازیٹو “ میں میرے مدمقابل ہیرو کا کردار نبھارہے ہیں۔ اس لیے میری اور ولی حامدعلی کی شادی کے حوالے سے سامنے آنے والی… Continue 23reading ولی حامد کے ساتھ شادی نہیں ہوئی، فلم اسٹار نور

ایک جیسی فلمیں شائقین کو سینما گھروں سے دور کردیں گی، میرا

datetime 30  جون‬‮  2015

ایک جیسی فلمیں شائقین کو سینما گھروں سے دور کردیں گی، میرا

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم اسٹارمیرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے اب ہمیں جدید ٹیکنالوجی کے علاوہ ایسے موضوعات پر فلمیں بنانا ہونگی، جوشائقین فلم کوسینما گھروں تک آنے پر مجبور کردیں۔فلم کی کہانی، رقص، لوکیشنز اورکاسٹ سمیت دیگر اشیاءکے انتخاب پرخاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading ایک جیسی فلمیں شائقین کو سینما گھروں سے دور کردیں گی، میرا

سنی لیون پہلی بار اکشے کمار کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 30  جون‬‮  2015

سنی لیون پہلی بار اکشے کمار کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون اکشے کمار کی نئی آنے والی فلم ”سنگھ از بلنگ“میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کا انڈسٹری کے کسی بھی بڑے اداکار کے ساتھ فلم میں کام کرنے کاخواب شرمندہ تعبیر ہونے والا… Continue 23reading سنی لیون پہلی بار اکشے کمار کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گی

پولیس انسپکٹر کا کردار نبھانا آسان نہیں ہوتا، اداکارہ تبو

datetime 29  جون‬‮  2015

پولیس انسپکٹر کا کردار نبھانا آسان نہیں ہوتا، اداکارہ تبو

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ پولیس انسپکٹر کا کردار آسان نہیں ہوتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے فلم ”ورشیام “ میں پولیس انسپکٹر کا کردار ادا کیا۔ یہ کردار اتنا آسان نہیں ہوتا انہوں نے کہا کہ میں یہ کہوں گی کہ بالی وڈ… Continue 23reading پولیس انسپکٹر کا کردار نبھانا آسان نہیں ہوتا، اداکارہ تبو

Page 804 of 969
1 795 796 797 798 799 800 801 802 803 804 805 806 807 808 809 810 811 812 813 969