پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلم رنگون میں کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر شردھا کپور ناراض

datetime 30  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم اے بی سی ڈی کی کامیابی سے اداکارہ شردھا کپور کا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا۔ نئی فلم رنگون میں اداکارہ کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ بالی وڈ فلم اے بی سی ڈی ٹو کی کامیابی نے شوخ و چنچل اداکارہ شردھا کپورکا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ فلم 88 کروڑ سے زائد کما چکی ہے اور ابھی یہ سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں شردھا کپور کے نخرے بنتے ہیں۔ یہی وجہ ہے ہدایتکار وشال بھردواج کی نئی فلم رنگون میں کنگنا رناوت کو کاسٹ کئے جانے پر وہ سخت ناراض دکھائی دیتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے اپنی جگہ کنگنا کو کاسٹ ہوتے دیکھ کر انہیں سخت برا لگا ہے۔ شردھار کپور اس سے پہلے وشال بھردواج کی فلم حیدر میں کام کر چکی ہیں۔ کشمیر میں فلمائی گئی فلم حیدر میں شردھا کپور کے ہیرو شاہد کپور ہیرو تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…