پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

فلمسٹار ثناءنے کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی

datetime 30  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) فلمسٹار ثناءنے ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم ” اپنا “ کے ہمراہ کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کی عیادت کی ۔ تفصیل کے مطابق اداکارہ ثناءجو ڈاکٹروں کی انٹرنیشنل تنظیم ” اپنا “ کی ایمبسڈر بھی ہیں نے گزشتہ روز امریکہ سے آئے اور پاکستانی ڈاکٹروں کے ہمراہ کراچی میں گرمی ، لو اور لوڈ شیڈنگ سے متاثرہ مریضوں کی قطر ہسپتال سمیت مختلف ہسپتالوں میں عیادت کی ۔ اس موقع پر ثناءنے مریضوں کو گلدستے اور منرل واٹر کی بوتلیں بھی دیں اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…