پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اداکارسلمان خان بہنوئی پر برہم ہوگئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

اداکارسلمان خان بہنوئی پر برہم ہوگئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ اپنی راکھی سسٹر شویتا روہیرا کی شوہر پلکت سمراٹ سے علیحدگی کے باعث ناراض ہیں۔تاہم اندرونی زرائع کے مطابق سپر سٹار شویتا روہیرا اور پلکت سمراٹ کی نجی زندگی کے فیصلوں میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے۔ زرائع کے مطابق مزید… Continue 23reading اداکارسلمان خان بہنوئی پر برہم ہوگئے

شاہ رخ خان جیسا کوئی نہیں ہوسکتا‘رنویر سنگھ

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

شاہ رخ خان جیسا کوئی نہیں ہوسکتا‘رنویر سنگھ

کولکتہ (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے فلمی صنعت میں 25 سال جبکہ انہوں نے صرف 5 سال گزارے ہیں، ان کا شاہ رخ خان سے کوئی مقابلہ نہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق رنویر سنگھ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ ’باجی راو¿ مستانی‘ کی کامیابی… Continue 23reading شاہ رخ خان جیسا کوئی نہیں ہوسکتا‘رنویر سنگھ

کنگ خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

کنگ خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ رنبیر کپوراپنی جانداراداکاری کے باعث فلم انڈسٹری میں جگہ بناچکے ہیں انہوں نے عامر خان اور سلمان خان کےساتھ بھی مختصر کردار ادا کیا ہے لیکن اب وہ شاہ رخ خان کےساتھ ایک فلم میں… Continue 23reading کنگ خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سانتا بن گئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2015

مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سانتا بن گئے

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سانتا بن گئے۔ اپنے فلمی کریئر میں کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے عامر خان نے ایک بہترین والد ہونے کا بھی خوب ثبوت دیا۔ دنیا بھر میں مسیحی افراد جہاں کرسمس کا تہوار منار رہے ہیں تو وہیں عامر خان نے بھی اپنے بیٹے آزاد… Continue 23reading مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سانتا بن گئے

جیا پرادا نے بڑی اسکرین پرکم بیک کے لئے کئی کلو وزن کم کرلیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

جیا پرادا نے بڑی اسکرین پرکم بیک کے لئے کئی کلو وزن کم کرلیا

ممبئی(ویب ڈیسک) ماضی کی سپراسٹار جیا پرادا ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں قدم رکھنے کی تیاریاں کررہی ہیں اوراس کے لئے انہوں نے اپنا وزن کئی کلو کم کرلیا ہے۔نئی دلی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے جیا پرادا نے کہا کہ انہوں نے کیرئیر کے عروج پر سیاست میں… Continue 23reading جیا پرادا نے بڑی اسکرین پرکم بیک کے لئے کئی کلو وزن کم کرلیا

سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دیدی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دیدی

ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون نے مقبولیت میں بالی ووڈ کے تینوں خانز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بالی ووڈ اداکار سلمان خان اپنی جانداراداکاری کے ساتھ ساتھ انڈسٹری میں دوستی کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ… Continue 23reading سنی لیون نے مقبولیت میں شاہ رخ، سلمان اورعامرخان کوبھی مات دیدی

پاکستانی فلم انڈسٹری کے ہیرو سنتوش کمار کی 90 ویں سالگرہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی فلم انڈسٹری کے ہیرو سنتوش کمار کی 90 ویں سالگرہ

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کے مداح ان کی 90 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ملائم اور دھیمے لہجے میں جذبوں کا حقیقت کے قریب تر اظہار کرنے والے موسٰی رضا المعروف سنتوش کمار اپنے فن سے مالا مال خاندان کے سربراہ تھے ، یہ فیملی سنتوش کمار،صبیحہخانم،درپن،نئیرسلطانہ،ایس سلیمان،پنا اور… Continue 23reading پاکستانی فلم انڈسٹری کے ہیرو سنتوش کمار کی 90 ویں سالگرہ

امیتابھ بچن” باجی راو مستانی“کے بعد” دل والے“ دیکھنے کے خواہش مند

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

امیتابھ بچن” باجی راو مستانی“کے بعد” دل والے“ دیکھنے کے خواہش مند

ممبئی(ویب ڈیسک) اداکار امیتابھ بچن نے سنجے لیلا بھنسالی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم”باجی راو مستانی “کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فلم کو دیکھنے کے بعد اب روہت شیٹھی کی فلم”دل والے“دیکھنا چاہتا ہوں۔ٹوئٹر پربگ بی نے فلم ”باجی راو مستانی“دیکھنے کے بعد سجنے لیلا بھنسالی کو ”ماسٹر بی ہائنڈ… Continue 23reading امیتابھ بچن” باجی راو مستانی“کے بعد” دل والے“ دیکھنے کے خواہش مند

ہالی وڈ:”کنکیوڑن“ آج سینماگھرو ں کی زینت بنے گی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

ہالی وڈ:”کنکیوڑن“ آج سینماگھرو ں کی زینت بنے گی

ہالی و(ویب ڈیسک)مشہور اداکار وِل اسمتھ کی امریکن اسپورٹس ڈرامہ فلم”کنکیوڑن“ آج 25دسمبر کو سینماگھرو ں میں ریلیز کی جارہی ہے۔فلم کنکیوڑن(Concussion)کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا تھا۔پیٹر لینڈ زمین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک امریکی فٹ بالر کی حقیقی داستان پر مبنی ہے جوایک پراسرار دماغی بیماری کا شکار… Continue 23reading ہالی وڈ:”کنکیوڑن“ آج سینماگھرو ں کی زینت بنے گی

Page 629 of 969
1 620 621 622 623 624 625 626 627 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 969