کولکتہ (نیوز ڈیسک)بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے فلمی صنعت میں 25 سال جبکہ انہوں نے صرف 5 سال گزارے ہیں، ان کا شاہ رخ خان سے کوئی مقابلہ نہیں۔انڈین ایکسپریس کے مطابق رنویر سنگھ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ ’باجی راو¿ مستانی‘ کی کامیابی پر کافی خوش ہیں۔یاد رہے کہ رنویر سنگھ کی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے‘ مقابلے پر ریلیز کی گئی اور اب ’باجی راو¿ مستانی‘ نے ’دل والے‘ کو پیچھے بھی چھوڑ دیا ہے۔فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ کو شائقین کے ساتھ ساتھ ناقدین کا بھی کافی اچھا رد عمل موصول ہوا ہے۔فلمی اسٹارز نے ’باجی راو¿ مستانی‘ کو ایک خوبصورت اور جذبات سے بھرپور فلم کہا ہے۔جب رنویر سنگھ سے ان کا اور شاہ رخ خان کا موازنہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان بولی وڈ میں 25 سال سے کام کر رہے ہیں جبکہ انہیں بولی وڈ میں آئے ہوئے 5 سال بھی نہیں ہوئے تو ان سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہ رخ خان جیسا کوئی نہیں ہے، وہ اداکاری میں ان سے بہت پیچھے ہیں۔
شاہ رخ خان جیسا کوئی نہیں ہوسکتا‘رنویر سنگھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































