ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ رنبیر کپوراپنی جانداراداکاری کے باعث فلم انڈسٹری میں جگہ بناچکے ہیں انہوں نے عامر خان اور سلمان خان کےساتھ بھی مختصر کردار ادا کیا ہے لیکن اب وہ شاہ رخ خان کےساتھ ایک فلم میں مرکزی کردار ادا کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز اپنی نئی آنیوالی فلم میں شاہ رخ خان اور رنبیر کپور کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جس کیلئے دونوں اداکاروں نے آمادگی کا اظہار کیا ہے جبکہ فلم کے سکرپٹ کی تیاری بھی کی جارہی ہے، فلم کی ہدایتکاری کے فرائض شمت امین سرانجام دینگے تاہم فلم کی حتمی کاسٹ اور شوٹنگ کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔
کنگ خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
یوگنڈا کے آرمی چیف نے اسرائیل کی جانب سے لڑنے کی پیشکش کر دی



















































