بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف سے ملاقات سے ثابت ہوا کہ مودی بہادر انسان ہیں‘ مہیش بھٹ

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیو زڈیسک) بھارتی فلمساز مہیش بھٹ بھارت میں اقلیتوں اور مسلمانوں سے نارواسلوک پر اکثر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں اور حال ہی میں انہیںفرقہ پرست بھی قرار دے چکے ہیں تاہم انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم کیا ہے ۔ مہیش بھٹ نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ انسانی سوچ میں کوئی بھی بڑی تبدیلی امید کی جرات سےپیدا ہوتی ہےاور پھلتی پھولتی ہے ، پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات سے ثابت ہوا کہ نریندر مودی بہادر انسان ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…