اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سلمان خان نے کرینہ کپورکو کرسمس پر خصوصی تحفہ دےدیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور آج کرسمس اپنے گھر میں بہن اداکارہ کرشمہ کپور اور شوہر سیف علی خان کے ساتھ منا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اچانک اپنے گینگ کے ساتھ کرینہ اور سیف کے گھر پہنچ گئے۔واضح رہے سلمان خان اور سیف علی خان کے درمیان طویل عرصے سے سرد جنگ جاری ہے جبکہ کرینہ کپور اور سپر سٹاربہت اچھے دوست ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس خوشی کے موقع پر دونوں اداکاروں نے آپس کے تمام تر جھگڑوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صلح کر لی ہے جو کرینہ کپور کیلئے کسی بڑے تحفے سے کم نہیں ہے۔ بعد از کرینہ کپو ر کی طرف سے اس موقع پر لی گئی تصاویر انسٹا گرام پر بھی شیئر کی گئیں۔یاد رہے اداکارہ کرینہ کپور اور سلمان خان کئی ایک فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ علاوہ ازیں سپرسٹار کرینہ کی بڑی بہن کشمہ کپور کے ساتھ بھی متعدد فلموں میں کام کر چکے ہیں



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…