بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ماورا حسین کو اپنی فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑنا پڑ گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

ماورا حسین کو اپنی فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑنا پڑ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ ماورا حسین بھی پاکستان اوربھارت کے درمیان جاری ”ویزا جنگ“ کی شکار ہو گئیں اور انہیں اپنی فلم ”صنم تیری قسم“ کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑ کر پاکستان واپس آنا پڑا۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹائمز کے مطابق 23 سالہ ماورا حسین ویزا کی مدت… Continue 23reading ماورا حسین کو اپنی فلم کی ریلیز سے ایک دن قبل ہی بھارت چھوڑنا پڑ گیا

دل والے فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان، شاہ رخ نے 50فیصد ادائیگی کر دی

datetime 6  فروری‬‮  2016

دل والے فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان، شاہ رخ نے 50فیصد ادائیگی کر دی

ممبئی (نیوز ڈیسک) شاہ رخ اور کاجل خان کی فلم ”دل والے“ شائقین کو زیادہ متاثر نہ کر سکی اور کچھ شاہ رخ خان کے خلاف بھارتیوں کے احتجاج نے بھی اس فلم کی کمائی پر برا اثر ڈالا جس کے باعث فلم کے ڈسٹری بیوٹرز بھی نقصان میں گئے تاہم شاہ رخ خان نے… Continue 23reading دل والے فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کو نقصان، شاہ رخ نے 50فیصد ادائیگی کر دی

کترینہ کیف ہالی ووڈ کے بجائے بالی ووڈ میں ہی کام کرنے کی خواہاں

datetime 6  فروری‬‮  2016

کترینہ کیف ہالی ووڈ کے بجائے بالی ووڈ میں ہی کام کرنے کی خواہاں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ ہراداکارہ اس وقت ہالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنا چاہتی جب کہ وہ خود بالی ووڈ انڈسٹری میں ہی رہنا چاہتی ہیں اور فلموں میں اچھے کردار ادا کر نے کی خواہاں ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے… Continue 23reading کترینہ کیف ہالی ووڈ کے بجائے بالی ووڈ میں ہی کام کرنے کی خواہاں

”شارٹ کٹ“ کیرئیر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، نیہا لاج

datetime 6  فروری‬‮  2016

”شارٹ کٹ“ کیرئیر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، نیہا لاج

لاہور(نیوز ڈیسک)فلم ”شارٹ کٹ“ نئی کاسٹ کے ساتھ بنائی جارہی ہے جس میں اداکار رمیض صدیقی کے مقابل لیڈنگ رول نبھارہی ہوں یہ فلم میرے فلمی کیرئیر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ان خیالات کا اظہار ماڈل و اداکارہ نہیا لاج نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ نیہا لاج کا کہنا… Continue 23reading ”شارٹ کٹ“ کیرئیر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، نیہا لاج

ٹرک آرٹ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کررہا ہے ، نادیہ حسین

datetime 6  فروری‬‮  2016

ٹرک آرٹ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کررہا ہے ، نادیہ حسین

کراچی (نیوز ڈیسک)گذشتہ شب کراچی کے مقامی شاپنگ مال میں جے ڈاٹ کی جانب سے ٹرک آرٹ پر مبنی ”ہر رنگ اپنا “کے ملبوسات کی نمائش کی گئی، جس میں شوبزنس کے مختلف شعبوں ٹی وی ڈرامہ، فلموں اور فیشن کی دنیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔جن میں شمعون… Continue 23reading ٹرک آرٹ پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کررہا ہے ، نادیہ حسین

پھانسی کامنظر پرفارم کرتے ہوئے امریکی اداکار ہلاک

datetime 6  فروری‬‮  2016

پھانسی کامنظر پرفارم کرتے ہوئے امریکی اداکار ہلاک

ہالی وڈ(نیوز ڈیسک)تھیٹر پرفارمنس کے دوران کوما میں چلے جانے والے اطالوی اداکار رافیل شوماکر کو طبی طور پر مردہ قرار دے دیا گیا.سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق رافیل کو اسٹیج پر پھانسی کا ایک منظر پرفارم کرنا تھا جسے غلط انداز میں پرفارم کرنے کے باعث وہ کوما میں چلے گئے… Continue 23reading پھانسی کامنظر پرفارم کرتے ہوئے امریکی اداکار ہلاک

بھارتی اداکارہ نندتا داس کی پاکستان آنے سے معذرت

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی اداکارہ نندتا داس کی پاکستان آنے سے معذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی مشہور اداکارہ نندتا داس نے خرابیِ صحت کی وجہ سے کراچی لٹریچر فیسٹیول میں شرکت سے معذرت کر لی۔گزشتہ روز شروع ہونے والے فیسٹیول سے قبل نندتا نے فیس بک پر بتایا کہ وہ پاکستان نہیں آ سکیں گی۔انہوں نے واضح کیا کہ ان کی عدم شرکت کی وجہ انوپم کھیر… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نندتا داس کی پاکستان آنے سے معذرت

اب جاندار کہانی والی فلمیں ہی کامیاب ہونگی ،غلام محی الدین

datetime 6  فروری‬‮  2016

اب جاندار کہانی والی فلمیں ہی کامیاب ہونگی ،غلام محی الدین

کراچی(نیوز ڈیسک)سینئر اداکار غلام محی الدین نے کہاہے کہ اب وہی فلمیں کامیاب ہوں گی جن کی کہانی جاندار ہوگی۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ غلام محی الدین کا کہناتھا کہ ماضی میں فلموں کے لیے اچھے موضوع کے انتخاب پر توجہ دی جاتی تھی جس کی وجہ سے معیاری فلمیں بنتی… Continue 23reading اب جاندار کہانی والی فلمیں ہی کامیاب ہونگی ،غلام محی الدین

ٹائی ٹینک کے ہیرو کی جان بچائی جا سکتی تھی،کیٹ ونسلیٹ کااعتراف

datetime 6  فروری‬‮  2016

ٹائی ٹینک کے ہیرو کی جان بچائی جا سکتی تھی،کیٹ ونسلیٹ کااعتراف

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)کیٹ ونسلیٹ نے ایسی بات کا اعتراف کرلیا ہے جو بہت عرصے سے انکی فلم ٹائی ٹینک دیکھنے والوں کے ذہنوں میں کلبلا رہی تھی۔یعنی لیونارڈو ڈی کیپریو ٹائی ٹینک کے اس دروازے میں سما سکتے تھے اور انکی جان بچائی جا سکتی تھی۔ یہ وہ بات ہے جو 1997 میں اس آسکر… Continue 23reading ٹائی ٹینک کے ہیرو کی جان بچائی جا سکتی تھی،کیٹ ونسلیٹ کااعتراف

Page 583 of 969
1 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 969