اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی دیکھ کرخوشی ہو رہی ہے‘اداکارندیم

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) سینئر اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی دیکھ کرخوشی ہو رہی ہے ، باصلاحیت نوجوانوں نے اچھی اور معیاری فلمیں بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ وہ ہر قسم کے چیلنج کا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ماضی میں فلم انڈسٹری کے بحران نے ان تمام لوگوں کو تشویش میں مبتلا کردیا تھا جنہوں نے اپنی زندگی فلم انڈسٹری کی ترقی اور بہتری کے لیے وقف کردی تھی لیکن نا امید نہیں تھے۔ندیم بیگ نے کہا فلم انڈسٹری کا مشکل دور بھی گزر گیا، نئی سوچ اور نئے جذبے فلم انڈسٹری کو دوبارہ سے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ نئے فلم میکرز کی بننے والی فلمیں پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک میں بھی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…