پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شاہد اور میرا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

datetime 19  فروری‬‮  2016

شاہد اور میرا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کیا بولی وڈ اداکار شاہد کپور والد بننے والے ہیں؟ یہ سوال سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر لوگ بحث کر رہے ہیں۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق شاہد کپور اور اہلیہ میرا راجپوت والدین بننے والے ہیں تاہم دونوں نے ہی اب تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی۔تاہم… Continue 23reading شاہد اور میرا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع

پاکستان میں نیرجا کی نمائش پر پابندی‘ سونم کپور افسردہ ہو گئیں

datetime 19  فروری‬‮  2016

پاکستان میں نیرجا کی نمائش پر پابندی‘ سونم کپور افسردہ ہو گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک ) سونم کپور آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”نیرجا“ کی تشھیر میں مصروف ہیں۔اداکارہ کی جانب سے پاکستان میں فلم کی نمائش پر پابندی کے حوالے سے افسوس کا اظہارکیا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے تو نیرجا بھنوٹ کو انکے کارنامے کی بنا پر اعزاز سے بھی نوازا… Continue 23reading پاکستان میں نیرجا کی نمائش پر پابندی‘ سونم کپور افسردہ ہو گئیں

سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن

datetime 19  فروری‬‮  2016

سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ عملی سیاست میں حصہ لیں گی۔روینہ ٹنڈن نے کہا کہ انھیں متعدد سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے جو ان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں تاہم ان کی فلمی دنیا… Continue 23reading سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن

عبد الراشد خان کا 107سال کی عمر میں انتقال

datetime 19  فروری‬‮  2016

عبد الراشد خان کا 107سال کی عمر میں انتقال

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) موسیقی کے علم اور صاحب بصیرت شمار کیے جانے والے ہندوستان کے معمر ترین کلاسیکی گلوکار استاد عبد الراشد خان کلکتہ میں انتقال کر گئے۔عبد الراشد خان 1910ءمیں مشہور موسیقار استاد بہرام خان کے گھرانے میں پیدا ہوئے، جو آبائی علاقے گوالیار سے منتقل ہو کر رائے بریلی کے قریب قصبہ… Continue 23reading عبد الراشد خان کا 107سال کی عمر میں انتقال

فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم”کپور اینڈ سنز“کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

datetime 19  فروری‬‮  2016

فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم”کپور اینڈ سنز“کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

ممبئی(نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہوراداکار فواد خا ن کی نئی بالی ووڈ رومانٹک کامیڈی فلم”کپور اینڈ سنز“کے نئے گانے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔شکن بترا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو ایک لڑکی کے عشق میں گرفتار ہوجاتے ہیں،فلم کی دیگر کاسٹ میں رشی… Continue 23reading فواد خان اور عالیہ بھٹ کی فلم”کپور اینڈ سنز“کے نئے گانے کی ویڈیو جاری

سپر سٹار بننے کا سفر بہت کٹھن اور مشکل ہوتا ہے‘ شاہ رخ

datetime 19  فروری‬‮  2016

سپر سٹار بننے کا سفر بہت کٹھن اور مشکل ہوتا ہے‘ شاہ رخ

ممبئی (نیوز ڈیسک)کنگ کان کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے بہت بڑے مداح ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ سپر سٹار بننے کا سفر بہت کٹھن ہوتا ہے لیکن اس درجے پر پہنچ کر ایک اداکار ہر گزرتے دن کے ساتھ اصل زندگی سے بہت… Continue 23reading سپر سٹار بننے کا سفر بہت کٹھن اور مشکل ہوتا ہے‘ شاہ رخ

فلم ’’چھپن چھپائی‘‘میں اپنے کردار سے پوری طرح مطمئن ہوں‘اداکارہ نیلم منیر

datetime 19  فروری‬‮  2016

فلم ’’چھپن چھپائی‘‘میں اپنے کردار سے پوری طرح مطمئن ہوں‘اداکارہ نیلم منیر

لاہور() فلم ’’چھپن چھپائی‘‘میں اپنے کردار سے پوری طرح مطمئن ہوں ،کوشش ہے کہ ٹی وی کی طرح پردہ اسکرین پر بھی دیکھنے والے میری پرفارمنس کو پسند کریں، پوری ٹیم اچھی فلم بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ نیلم منیر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ ’’چھپن… Continue 23reading فلم ’’چھپن چھپائی‘‘میں اپنے کردار سے پوری طرح مطمئن ہوں‘اداکارہ نیلم منیر

اداکارہ کنگنا رناوت کو ہریتھک روشن سے سرد جنگ مہنگی پڑ گئی

datetime 19  فروری‬‮  2016

اداکارہ کنگنا رناوت کو ہریتھک روشن سے سرد جنگ مہنگی پڑ گئی

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے حوالے سے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کو ایکشن ہیرو ہریتھک روشن سے سرد جنگ مہنگی پڑ گئی ہے جس کے بعد انہیں فلم سے ہاتھ دھونے پڑگئے ہیں۔بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن اور کنگنا رناوت کے درمیان معاشقے کی خبریں طویل عرصہ… Continue 23reading اداکارہ کنگنا رناوت کو ہریتھک روشن سے سرد جنگ مہنگی پڑ گئی

لاہور قلندر میں عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان

datetime 19  فروری‬‮  2016

لاہور قلندر میں عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ادکارہ اور ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ لاہور قلندر میں کھلاڑی کم قلندر زیادہ تھے،عبدالرزاق کو نہ کھلا کر اسکے ساتھ زیادتی کی گئی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کوصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ لاہور قلندر کو پاکستان سپرلیگ میں بری طرح ناکامی کا سامنا کرنا… Continue 23reading لاہور قلندر میں عبدالرزاق کو نہ کھلا کر زیادتی کی گئی، ماڈل ریچل خان

1 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 970