ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ وہ عملی سیاست میں حصہ لیں گی۔روینہ ٹنڈن نے کہا کہ انھیں متعدد سیاسی جماعتوں نے لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی نشستوں کی پیشکش کی ہے جو ان کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں تاہم ان کی فلمی دنیا کی مصروفیات انھیں سیاست میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دیتیں۔
سیا ست میں آنے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ، روینہ ٹنڈن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































