سیاست میں آکر بے عزت نہیں ہونا چاہتی: روینہ ٹنڈن
ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنی فلموں میں کئی ایسے کردار کئے ہیں جن میں ان کا واسطہ سیاستدانوں سے پڑتا ہے لیکن حقیقی زندگی میں وہ سیاستدانوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتیں۔ ایک انٹرویو میں روینہ ٹنڈن کا کہنا تھا کہ انہیں بہت مرتبہ کہا گیا… Continue 23reading سیاست میں آکر بے عزت نہیں ہونا چاہتی: روینہ ٹنڈن