ارجن کپور باسکٹ بال کے کھلاڑی بن گئے
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے ناول نگار جیتن بھگت کے ناول ’ہالف گرل فرینڈ‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے جس کی پروڈکشن خود چیتن ہی کر رہے ہیں۔موہت سوری کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں ارجن کپور کے ہمراہ اداکارہ شردہا کپور مرکزی کردار ادا کریں گی۔شوٹنگ کا… Continue 23reading ارجن کپور باسکٹ بال کے کھلاڑی بن گئے