ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نئی فلم میں بونے کا کردار نبھائیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ پہلی بارہے کہ شاہ رخ خان کسی فلم میں بونے کا کردار نبھا رہے ہیں،فلم کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے،فلم کی ہیروئن اداکارہ انوشکا شرما ہیں جبکہ ہدایات آنندایل رائے دے رہے ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائیگا۔