فلم انڈسٹری میں جو کچھ سوچا تھا اس سے بہت زیادہ حاصل کرلیا ہے، ودیا بالن
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں جو کچھ سوچا تھا اس سے بہت زیادہ حاصل کرلیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ ایک موقع تھا جب میں صرف ایک فلم میں کام کرنا چاہتی تھی اور اب مجھے یقین نہیں آتا کہ… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں جو کچھ سوچا تھا اس سے بہت زیادہ حاصل کرلیا ہے، ودیا بالن