مشہور بھارتی فلموں کا خالق انتقال کر گیا
ممبئی(آن لائن) میں نے پیار کیا، ہم آپ کے ہیں کون، ہم ساتھ ساتھ ہیں، ویواہ اور پریم رتن دھن پایو جیس فیملی فلمیں بنانے والے پروڈکشن ہاوٴس راج شری فلمز کے مالک انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ نگری کے مایہ نازہدایتکار، پروڈیوسراوررائٹرسورج برجاتیا کے بھائی رجت برجاتیا گزشتہ دنوں سے ممبئی… Continue 23reading مشہور بھارتی فلموں کا خالق انتقال کر گیا