جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پوری دنیا میں شہرت حاصل کرنے والی فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کے شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 30  جولائی  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ فلم ’’منا بھائی تھری‘‘2018ء میں ریلیز ہو گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 57 سالہ اداکار نے کہا کہ وہ ونود چوپڑا کے ساتھ فلم کر رہے ہیں جس کی عکسبندی نومبر میں شروع ہو گی۔جس کے بعد وہ فلم دے دھکا کے ریمیک میں کام کریں گے جس کی خاندانوں کو یکجا کرنے کے گرد گھومتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلم منا بھائی تھری2018ء میں ریلیز ہو گی۔انہوں نے فلم کی تاخیر کے بارے میں کہ اس وجہ مداحوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بارے میں آپ راجکمار ہیرانی سے پوچھ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…