جیکولن فرننڈس کے مداحوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔۔ ہسپتال منتقل
ممبئی( آن لائن ) سری لنکن نژاد بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس بیماری کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئیں جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے مشہور شو’’جھلک دکھلا جا’’ میں جج کے فرائض سرانجام دینے والی اداکارہ جیکولن فرنانڈس اچانک ایسی بیمار… Continue 23reading جیکولن فرننڈس کے مداحوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔۔ ہسپتال منتقل