اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

چائے والانے فلموں میں کام کرنے کے بارے میں فیصلہ سنادیا ,کیاکرناچاہتاہے؟پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیابھرمیں سوشل میڈیاپرشہرت پانے والے پاکستانی چائے والے کے بیان نے سب کو حیران کردیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چائے والے ارشد خان نے کہاہے کہ فلموں میں کام نہیں کروں گا کیونکہ یہ عزت دار روزگار نہیں۔ارشد خا ن نے کہاکہ وہ فلموں میں کام کرنے سے متعلق نہیں سوچ رہااورنہ یہ قابل عزت روزگارہے ذرائع کے مطابق نیلی آنکھوں اور معصوم چہرے کے مالک ارشد خان کو ماڈلنگ اور فلموں میں کام کی آفرز ہورہی ہیں تاہم انہوں نے واضح طور پر عدم دلچسپی کا اظہار کردیا، کہتے ہیں یہ سب کچھ انتہائی حیران کن ہے، میں فلموں میں اداکاری کے بارے میں نہیں سوچ رہا، میرے خاندان میں ایسا کسی نے نہیں کیا۔ارشد خان نے مزید کہا کہ فلموں میں اداکاری قابل عزت روزگار نہیں ہے، پشتون ہمیشہ عزت دار روزگار چاہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…