پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

چائے والااب ’’ارشدخان ‘‘ کی بجائے اپنے آپ کوکیاکہلواتاہے ؟پڑھ کرآپ حیران رہ جائیں گے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیاپرشہرت پانیوالے ارشد خان کے بارے میں اس وقت انکشاف ہواکہ وہ خود کوابھی ارشد کے بجائے ’’خان صاحب ‘‘کہلواتاہے ۔اس کے نام بارے انکشاف اس وقت ہواجب نجی ٹی وی کی ایک ٹیم اس کاانٹرویو کرنے گئی تووہ خود انٹرویودینے نہیں آیابلکہ اپنے ساتھی پہلے بھیجااورجب نجی میڈیاکے صحافی نے اس کوکہاکہ ارشد کاانٹرویوکرناہے توچائے والاکے ساتھی نے کہاکہ ’’خان صاحب‘‘کل رات لیٹ گھرکوآئے اورابھی تیارہونے کے بعد ناشتہ کررہے ہیں اوراس کےبعد آپ کوانٹرویودیں گے ۔ساتھی نے یہ بھی کہاکہ کیاآپ نے ’’خان صاحب ‘‘سے پہلے کوئی وقت لیاہے توچائے والاکے ساتھی نے کہاکہ باقی میڈیاوالے اب پہلے وقت لیتے ہیں آپ کوبھی وقت لیناچاہیے تھا۔جب نجی ٹی وی کے عملے نے کہاکہ ہمیں بھی انٹرویوکرنے کاحکم اوپرسے ملاہے توپھرچائے والاکے ساتھی نے ارشد کوبتایااورپھرارشد چائے والانے انٹرویودیاجبکہ صحافی بھی اس کوانٹرویوکے دوران خان صاحب ہی کہتارہاجس کے دوران ارشد چائے والاکاچہرہ دیدنی تھااوراسی خان صاحب خان صاحب کے کہنے پرصحافی نے کئی بڑی بڑی باتیں ارشد چائے والاسے اگلوالیں جس کی اس کوسمجھ ہی نہیں آئی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…