معروف گلوکارانتقال کرگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی فلم انڈسٹری لالی ووڈکے معروف گلوگاراے نیئرانتقال کرگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی فلم انڈسٹری لالی ووڈکے معروف موسیقاراے نیئرانتقال کرگئے۔انہوں نے 1974میں گلوکاری شروع کی تھی جبکہ ان کو5مرتبہ پرائڈآف پرفارمنس دیاگیا۔مرحوم نے سوگواران میں ایک بیوہ اورتین بیٹیاں چھوڑی ہیں ۔







































