لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈاداکارہ زینت امان جوکہ ان دنو ںپاکستان کےدورے پرہیں ۔زینت امان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ مجھے بہت پہلے پاکستان میں آناچاہیے تھا۔انہوں نے کہاکہ ایک دورمیں لاہورفلموں کابہت بڑامرکزتھااوربھارتی لڑکیاں پاکستانی فیشن کوبہت پسند کرتی ہیں ۔زینت امان نے ماضی کے حوالے سے ایک سوال میں کہ ان کاعمران خان سے کیاتعلق تھاتووہ شرماگئیں اورپھرکہاکہ ماضی کی باتیں رہنے دیں وہ ایک وقت تھاجب ہم جوا ن تھے ۔اب توہماری اولادیں بھی جوان ہوگئی ہیں اورعمران خا ن کے بارے میں کئے گئے سوال کوگول کرگئیں ۔
Zeenat Aman Imran Khan ka naam sun k sharma gayi by aman57
پاکستان دورے پر آئی بھارتی اداکارہ زینت امان سے عمران خان سے متعلق سوال کیا گیا تو زینت امان نے شرما کر کیا دلچسپ جواب دیا ؟ دیکھیے یہ ویڈیو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































