ممبئی( آن لائن )لولیا وینٹر آؤٹ، سلمان کی زندگی میں نئی حسینہ آگئی, بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری میں نئے ٹیلنٹ کو متعارف کرانے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور ان کے کئی اداکاراؤں کے ساتھ تعلق کی خبریں بھی میڈیا کے زینت بنتی رہی ہیں کچھ عرصہ قبل تک ان کے رومانیہ کی حسینہ لولیا وینٹر کیساتھ تعلقات ہر زبان پر تھے مگر اب لولیا وینٹر کی جگہ ایک اور اداکارہ نے لے لی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کے ساتھ ان دنوں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کو دیکھا جارہاہے اور وہ اکثر بالی ووڈ سپر اسٹار کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے چکر بھی لگاتی پائی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ سلمان خان اروشی کو بالی ووڈ میں جلد ہی کوئی بڑابریک تھرو دینے والے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل یہ افوائیں گردش کر رہی تھیں کہ سلمان خان لولیا ونٹر سے شادی رچا کر اپنا گھر بسانے والے ہیں۔
لولیا وینٹر آؤٹ، سلمان کی زندگی میں نئی حسینہ آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































