ایک کروڑ 10 لاکھ غیر تصدیق شدہ سموں کو بند کردیا گیا، چیرمین پی ٹی اے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاكستان ٹیلی كمیونیكیشن اتھارٹی کے چیرمین اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں جنوری سے اب تک 5 كروڑ 7 لاكھ سموں كی تصدیق کی جاچکی ہے جب كہ ایک كروڑ 10 لاكھ غیر تصدیق شدہ سموں كو بند كر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس كانفرنس کرتے ہوئے اسماعیل… Continue 23reading ایک کروڑ 10 لاکھ غیر تصدیق شدہ سموں کو بند کردیا گیا، چیرمین پی ٹی اے