ٹیلی کام سیکٹرپر سندھ حکومت نے ٹیکس کم کر دیا
کراچی (نیوزڈیسک )سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹیلی کام سیکٹر پر سروس ٹیکس کم کر رہا ہے۔ یکم جولائی 2015 سے ٹیکس کی شرح 19.5 فیصد کی بجائے 18 فیصد ہوگی۔ یکم جولائی 2015 سے صارفین 100 روپے کا کارڈ لوڈ کریں گے تو انہیں پہلے کے مقابلے میں 0.93روپے زیادہ ملیں… Continue 23reading ٹیلی کام سیکٹرپر سندھ حکومت نے ٹیکس کم کر دیا











































