جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ میں آج سے ٹک ٹاک،وی چیٹ ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی عائد

datetime 19  ستمبر‬‮  2020

امریکہ میں آج سے ٹک ٹاک،وی چیٹ ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی عائد

واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں آج سے چینی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور مسیجنگ ایپ وی چیٹ ڈان لوڈ کرنے پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ چینی ایپلی کیشنز ملکی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں، چین کی کمیونسٹ پارٹی ان ایپس کے ذریعے امریکا کی… Continue 23reading امریکہ میں آج سے ٹک ٹاک،وی چیٹ ڈائون لوڈ کرنے پر پابندی عائد

گوگل میٹ نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2020

گوگل میٹ نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا

نیویارک (این این آئی )گوگل میٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس میں صارفین ویڈیو کال کے دوران پیچھے کے منظر کو دھندلا کرسکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گوگل نے نئے بلاگ میں بتایا کہ گوگل میٹ میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جارہا ہے، اس فیچر… Continue 23reading گوگل میٹ نے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرادیا

سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف

پیرس(اے ایف پی)کیا سیارہ زہرہ کے گرد بادلوں میں زندگی کے شواہد موجود ہیں؟ ماہرین نے سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے جسے زمین پر انسانی زندگی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کیمطابق فاسفین کے ایک مالیکیول میں ایک ایٹم فوسفورس کا جب کہ تین ایٹم ہائڈروجن… Continue 23reading سیارہ زہرہ کے گرد فاسفین گیس کی موجودگی کا انکشاف

بل گیٹس سینئر 94 سال کی عمر میں چل بسے

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

بل گیٹس سینئر 94 سال کی عمر میں چل بسے

واشنگٹن (آن لائن)مائیکرو سافٹ کمپنی کے مالک بل گیٹس کے والد بل گیٹس سینیئر 94 سال کی عمر میں چل بسے۔ بل گیٹس اپنی شخصیت کی تعمیر اور ترقی میں والد کے کردار کو اہم قرار دیتے رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے اپنے آفیشل بلاگ میں اپنے والد… Continue 23reading بل گیٹس سینئر 94 سال کی عمر میں چل بسے

پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنے کیلئے تیار ، حکومت کا معاہدہ طے

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنے کیلئے تیار ، حکومت کا معاہدہ طے

اسلام آباد (این این آئی)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور سی ڈی اے کے درمیان الیکٹرک بسوں کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا۔ منگل کو وزارت سائنس میں معاہدے کی تقریب ہوئی جس میں چیئرمین سی ڈی اے اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شریک ہوئے ۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاکہ اسلام آباد میں… Continue 23reading پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنے کیلئے تیار ، حکومت کا معاہدہ طے

کمپیوٹر کے مسلسل استعمال سے آنکھوں میں ہونیوالے درد کا بہترین علاج

datetime 15  ستمبر‬‮  2020

کمپیوٹر کے مسلسل استعمال سے آنکھوں میں ہونیوالے درد کا بہترین علاج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دن کا زیادہ تر وقت کمپیوٹر استعمال کرنے سے آنکھوں میں شدید تکلیف اور مختلف امراض کے لاحق ہو نے کا خطرہ بڑ ھ جاتاہے تاہم اس اس کا بہت آ سان حل تلاش کر لیا گیا ہے ۔امر یکی ریاست نیکاس یو نیور سٹی کے سائنسد انوں کے مطابق کمپیوٹر کے… Continue 23reading کمپیوٹر کے مسلسل استعمال سے آنکھوں میں ہونیوالے درد کا بہترین علاج

موبائل فون نے شہری کی زندگی لے لی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020

موبائل فون نے شہری کی زندگی لے لی

راولپنڈی(این این آئی)موبائل فون نے شہری کی زندگی لے لی ، کنوئیں میں گر کر جاں بحق ہوگیا ،موبائل فون کنوئیں میں گرنے سے بچاتے ہوئے شہری بھی کنوئیں میں جاگرا ،کنوئیں کی گہرائی اور پانی میں ڈوبنے کے باعث فوری مدد نہ مل سکی ،ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد نعش… Continue 23reading موبائل فون نے شہری کی زندگی لے لی

سوشل میڈیا پر ہماری عزتوں سے کھیلا جا رہا ہے خواتین اراکین پارلیمنٹیرین پھٹ پڑیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

سوشل میڈیا پر ہماری عزتوں سے کھیلا جا رہا ہے خواتین اراکین پارلیمنٹیرین پھٹ پڑیں

اسلام آباد (آن لائن)خواتین اراکین پارلیمنٹیرین نے کہا ہے کہ ایف آئی اے سوشل میڈیا پر ہماری تزئین اور عزتوں کے تحفظ میں ناکام ہو گیا ہے جبکہ قائمہ کمیٹی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ہدایت کی ہے کہ سوشل میڈیا پر ارکان پارلیمنٹیرین کی تزئین روکنے کے لئے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ہماری عزتوں سے کھیلا جا رہا ہے خواتین اراکین پارلیمنٹیرین پھٹ پڑیں

2 پاکستانی بھائیوں کا شاندار کارنامہ ، پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیارکر لیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2020

2 پاکستانی بھائیوں کا شاندار کارنامہ ، پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیارکر لیا

پشاور (این این آئی)پشاور سے تعلق رکھنے والے 2 بھائیوں نے پاکستان کا پہلا الٹرا لائٹ (ہلکا ترین)ہیلی کاپٹر تیار کر لیا۔پشاور کے مضافاتی علاقے لنڈی ارباب سے تعلق رکھنے والے قاضی سجاد احمد اور قاضی طفیل احمد نے ہیلی کاپٹر کی کامیاب پرواز کا مظاہرہ بھی کیا ہے۔ ہیلی کاپٹر بنانے کے حوالے سے… Continue 23reading 2 پاکستانی بھائیوں کا شاندار کارنامہ ، پہلا الٹرا لائٹ ہیلی کاپٹر تیارکر لیا

Page 56 of 686
1 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 686