خواتین کی ای میلز ہیک کرنےوالے امریکی اہلکار کو سزا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ایک سابق امریکی اہلکار نے خواتین کی ای میلز ہیک کرنے، ان کا پیچھا کرنے اور ان سے جنسی مواد وصول کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔لندن میں قائم امریکی سفارت خانے میں کام کرنے والے مائیکل فورڈ نے سائیبر سٹاکنگ سمیت کمپیوٹر ہیکنگ کے نو طرح کے جرائم کا اعتراف کیا… Continue 23reading خواتین کی ای میلز ہیک کرنےوالے امریکی اہلکار کو سزا











































