اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سمارٹ فون کی جگہ کونسی ٹیکنالوجی لے گی ،تحقیق کاروں آج ہی بتا دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک:سمارٹ فون کی دنیا دیوانی لیکن اگلے پانچ سال میں سمارٹ فون اور موبائل خریدنے والا شاید کوئی نہیں ہوگا، یہ دعویٰ یورپ میں ہونے والی ایک نئی ریسرچ میں کیا گیا ہے۔ ریسرچ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دوہزار اکیس تک اسمارٹ فون اور موبائل ماضی کا قصہ ہوجائیں گے، سمارٹ فون کی جگہ ورچوئل ٹیکنالوجی عام ہو گی،انٹرنیٹ آپ کے گھر کی دیوار یا آپ کے جسم کا حصہ ہو سکتا ہے۔ ورچوئل ٹیکنالوجی سے شاپنگ سینٹر میں رکھے جوتے آپ گھر بیٹھے پاؤں میں پہن کر چیک کر سکیں گے،ریسرچ کے مطابق دو ہزار اکیس میں پوری موبائل انڈسٹری ایک نئی ٹیکنالوجی پر منتقل ہوجائے گی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…