سام سنگ کا زبردست اقدام، صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کا مشہور زمانہ میوزک ویڈیو گیم ’’جسٹ ڈانس ناؤ‘‘ اب 2015اور 2016کے سام سنگ اسمارٹ ٹی وی پر دستیاب ہے ۔جسٹ ڈانس ناؤ مشہور زمانہ ویڈیو گیم فرنچائز کا موبائل ورژن ہے جہاں 118ملین سے زائد پلیئرز اس گیم تک سام سنگ کے 2015اور2016کے… Continue 23reading سام سنگ کا زبردست اقدام، صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی







































