آسمان پرموجود ہر شے کا مکمل ترین کائناتی نقشہ تیار

30  مارچ‬‮  2016

آسمان پرموجود ہر شے کا مکمل ترین کائناتی نقشہ تیار

جرمنی(نیوز ڈیسک) جرمنی کے مشہور میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ نے کائنات میں تمام معلومہ اشیا کا ایک تفصیلی نقشہ تیار کرلیا ہے۔اگرچہ یہ نقشہ ابتدائی طور پر 1990 میں بنایا گیا تھا لیکن امیج پروسیسنگ ٹیکنالوجی میں بہتری اور دیگر ترقیوں سے اب آسمان کی تفصیلی ایکس رے نقشہ مزید بہتر کیا گیا ہے جس… Continue 23reading آسمان پرموجود ہر شے کا مکمل ترین کائناتی نقشہ تیار

برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پرکام شروع کردیا

30  مارچ‬‮  2016

برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پرکام شروع کردیا

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں کرنسی نوٹ اور پاسپورٹ چھاپنے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایسے ڈیجیٹل پاسپورٹ پر کام کررہی ہے جنہیں اسمارٹ فون کے ذریعے بھی استعمال کرنا ممکن ہوگا۔بہت سے لوگ ٹکٹ اور بورڈنگ پاس کی ڈیجیٹل کاپیاں فون پر محفوظ کرکے پہلے ہی استعمال کررہے ہیں لیکن پورے پاسپورٹ… Continue 23reading برطانوی کمپنی نے اسمارٹ فون کو بطور پاسپورٹ استعمال کرنے پرکام شروع کردیا

پاکستان سالانہ 42 ہزار ہیکٹر جنگلات سے محروم ہو رہا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

30  مارچ‬‮  2016

پاکستان سالانہ 42 ہزار ہیکٹر جنگلات سے محروم ہو رہا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں گزشتہ 2 عشروں کے دوران جنگلات کی تعداد میں خطرناک حد تک کمی آنے کا انکشاف ہوا ہے، اقوام متحدہ کی تنظیم برائے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جنگلات مجموعی طور پر کل 16 لاکھ 17 ہزار ہیکٹر رقبے پر ہیں جو مجموعی ملکی رقبے… Continue 23reading پاکستان سالانہ 42 ہزار ہیکٹر جنگلات سے محروم ہو رہا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اب انسان چند سیکنڈز کے اندر دنیا کے کسی حصے میں بھی پہنچ سکے گا

30  مارچ‬‮  2016

اب انسان چند سیکنڈز کے اندر دنیا کے کسی حصے میں بھی پہنچ سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مائیکروسافٹ نے ایک ایسی ڈیوائس متعارف کرائی ہے جس کی مدد سے آپ خود کو دنیا کے کسی بھی حصے میں چند سیکنڈوں میں پہنچا سکتے ہیں۔جی ہاں ہولو پورٹیشن نامی یہ ڈیوائس دور دراز مقامات پر آباد دوستوں اور رشتے داروں سے آپ کے رابطوں کے انداز کو مکمل طور پر… Continue 23reading اب انسان چند سیکنڈز کے اندر دنیا کے کسی حصے میں بھی پہنچ سکے گا

گوگل کے بارے ایسے حقائق جن سے آپ شاید لاعلم ہوں

30  مارچ‬‮  2016

گوگل کے بارے ایسے حقائق جن سے آپ شاید لاعلم ہوں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ویسے تو دیکھا جائے تو انٹرنیٹ کی دنیا گوگل کے بغیر ویران ہے۔خودکار گاڑیوں سے لے کر ورچوئل رئیلٹی ہیڈسیٹ اور اسمارٹ کانٹیکٹ لینسز تک گوگل کے متعدد پراجیکٹس ہیں مگر اس کی اصل پہچان سرچ انجن ہی ہے۔مگر کیا آپ گوگل سرچ کے بارے میں یہ حیران کن حقائق جانتے ہیں؟1998… Continue 23reading گوگل کے بارے ایسے حقائق جن سے آپ شاید لاعلم ہوں

ماہرین نے پیش گوئی کر دی ، دنیا بڑے خطرے سے دوچار

29  مارچ‬‮  2016

ماہرین نے پیش گوئی کر دی ، دنیا بڑے خطرے سے دوچار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کی بااثر اقوام نے کئی سال پہلے یہ عہد کیا تھا کہ وہ گلوبل وارمنگ کو اس سطح تک قابو کرنے کی کوششیں کریں گی کہ موسموں کی تبدیلی کے اثرات لوگوں کے لیے قابل برداشت ہی رہیں مگر اب آکے دنیا کے ممتاز موسمی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے… Continue 23reading ماہرین نے پیش گوئی کر دی ، دنیا بڑے خطرے سے دوچار

سفر کا سفر، بجلی کی بجلی ، ماہرین کی حیرت انگیز ایجاد

29  مارچ‬‮  2016

سفر کا سفر، بجلی کی بجلی ، ماہرین کی حیرت انگیز ایجاد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہالینڈ میں انجینئرز نے ایک ایسی کار تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے ذریعے گھر بھر کے لیے بجلی پیدا کی جاسکے گی۔ہالینڈ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے گاڑی میں ایسا اضافی پلگ ساکٹ نصب کیا ہے جس سے ”موبائل پاور اسٹیشن“میں تبدیل ہوگئی ہے۔ اس کار… Continue 23reading سفر کا سفر، بجلی کی بجلی ، ماہرین کی حیرت انگیز ایجاد

کمپیوٹر کا حیرت انگیز کام، عالمی مقابلوں میں جگہ بنا لی

29  مارچ‬‮  2016

کمپیوٹر کا حیرت انگیز کام، عالمی مقابلوں میں جگہ بنا لی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے لکھے گئے جاپانی ناول نے نقادوں کو حیران کرکے ایک ادبی مقابلے میں جگہ بنالی ہے۔سپرکمپیوٹر اور مصنوعی ذہانت ( آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کے ذریعے لکھا گیا یہ ناول اگرچہ پہلا انعام تو نہ جیت سکا لیکن اسے ایک اچھی شروعات قرار دیا جارہا… Continue 23reading کمپیوٹر کا حیرت انگیز کام، عالمی مقابلوں میں جگہ بنا لی

اب آپ کا موبائل صرف موبائل نہیں رہے گا، تہلکہ خیز ایجاد سامنے آ گئی

29  مارچ‬‮  2016

اب آپ کا موبائل صرف موبائل نہیں رہے گا، تہلکہ خیز ایجاد سامنے آ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک اسٹارٹ اپ کمپنی اولو نے دنیا کا مختصر ترین تھری ڈی پرنٹر تیار کیا ہے جو ہاتھوں ہاتھ تھری ڈی اشیا بناسکتا ہے جو ایک موبائل فون ایپ کے ذریعے کنٹرول ہوتا ہے۔ اس طرح اسمارٹ فون کو تھری ڈی پرنٹر میں بدلا جاسکتا ہے۔ فی الحال ایک ٹچ کے… Continue 23reading اب آپ کا موبائل صرف موبائل نہیں رہے گا، تہلکہ خیز ایجاد سامنے آ گئی