اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئی بھی کال کرنے سے پہلے سوچ لیں، پی ٹی اے ایکشن میں آ گئی، بڑا قدم بھی اٹھا لیا

datetime 22  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کی تجویز پر پی ٹی اے نے غیر مناسب کالرز کی 75 سمز بلاک کر دیں جنہوں نے ہیلپ لائن 1717 کا غلط استعمال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ان مٹھی بھر افراد کے غیر ذمہ دارانہ رویے کے باعث کی گئی جنہوں نے انسداد دہشتگردی کیلئے قائم ہیلپ لائن کے موثر ہونے میں رکاوٹ ڈالی باوجود اسکے کہ وارننگ پیغام دیا گیا کہ ہیلپ لائن پر غیر ذمہ دارانہ رویہ رکھنے والوں کو قانونی نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ نیکٹا نے اس معاملے کو پی ٹی اے کے ساتھ اٹھایا جس نے ایسے افراد کی75 سمز بلاک کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…