سوزوکی کمپنی نے چین کو بھیجی گئی 288گاڑیاں واپس منگوا لیں، وجہ کیا بنی؟ جانئے
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)جاپانی کمپنی سوزوکی نے چین بھیجی گئی 288سوفٹ گاڑیاں واپس منگوا لی ہیں ، ان گاڑیوں کے بریک کلپرز میں خرابی سامنے آ گئی تھی۔ چین کے مقامی حکام کے مطابق یہ گاڑیاں 2014ء اور 2015ء کے دوران چین کے لئے تیار کی گئی تھیں لیکن جب یہ گاڑیاں چین پہنچیں تو چین کے… Continue 23reading سوزوکی کمپنی نے چین کو بھیجی گئی 288گاڑیاں واپس منگوا لیں، وجہ کیا بنی؟ جانئے







































