پاکستان میں ٹک ٹاک پر دوبارہ پابندی کاامکان
لاہور (آن لائن/این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے ٹک ٹاک ایپ کو بند کرنے کے لیے دائر متفرق درخواست کو سماعت کے لئے منظور کر تے ہائیکورٹ آفس کو کیس شیڈول کے مطابق لگانے کی ہدایت کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مقامی وکیل ندیم سرور کی متفرق درخواست پر سماعت کی… Continue 23reading پاکستان میں ٹک ٹاک پر دوبارہ پابندی کاامکان