ہواوے سات ماہ میں ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کر لیا
اسلام آباد(آن لائن)ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کی جانب سے رواں برس اپریل میں متعارف کرائے گئے اسمارٹ فون پی9کی فروخت نئے ریکارڈز قائم کررہی ہے اور کمپنی نے محض سات ماہ میں 9ملین پی 9کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔دنیا بھر میں اسمارٹ فونز کی تیاری میں تیسری بڑی کمپنی مانی جانے… Continue 23reading ہواوے سات ماہ میں ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کر لیا







































