بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’واٹس ایپ صارفین خبردار ۔۔کوئی دیکھ رہا ہے ‘‘ واٹس ایپ پر یہ کام ہر گز مت کریں ورنہ ۔۔۔۔!

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ اور سوشل میڈیا صارفین یہ خبر دل تھام کر پڑھیں کہ پاکستانیوں کے انٹرنیٹ کے استعمال کی تمام معلومات چوری ہوتی رہی ہیں یہ معلومات امریکا کے سیکورٹی ادارے کرتے رہے ہیں یہاں تک کہ ایک نجی ٹی وی شینل ’’نیو‘‘ کا کہنا ہے کہ وکی لیکس کے مطابق ایک سال میں پاکستانیوں کی نو ارب معلومات چوری کی گئیں تھیں۔
تازہ ترین میڈیا رپورٹس یہ بھی بتا رہی ہیں کہ اب پاکستانی صارفین کے موبائل فون کا ڈیٹا بھی غیر محفوظ ہوگیاہے اور ویڈیو کالنگ کا ریکارڈ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے پاس پہنچنے لگا ہے۔ حکومت کی صارفین کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے مگر ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ عام صارف کس طرح محتاط رہ سکتا ہے ؟

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…