بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

سام سنگ نے گلیکسی ایس سیون اورآئی فون سیون جیسے فیچرز والا انتہائی کم قیمت موبائل متعارف کروادیا

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے نئے سال کے آغازپردوسمارٹ فونزمتعارف کرادیئے ہیں اوران کاتعلق بھی گلیکسی اے سیریز سے ہے اوریہ گلیکسی اے 5اوراے 3سمارٹ فونزاوران کاڈسپلے 5.2اور4.7انچ ہے ۔ان فونزمیں ایسے فیچرزبھی ہیں جوکہ آٹھ سوڈالرزکی قیمت والے فونزجن میں گلیکسی ایس 7یاآئی 7میں ہیں ۔ان فونزکے نئے ورژن میں دونوں طرف بہترین کیمرے ہیں اورکم روشنی میں بھی یہ بہت اچھی طرح کام کرتے ہیں جبکہ ان کوچارج بھی جلد کیاجاسکتاہے ۔ان دوفونزمیں گلیکسی اے 5میں سامنے اوربیک پر16میگاپکسلزکے

کیمرے لگے ہیں ان کی ریم تھری جی بی ایم اوربیٹری 3ہزارایم اے ایچ ہے ۔اسی طرح گلیکسی اے تھری میں تیرہ میگا پکسل کا بیک اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے،2 جی بی ریم، 2350 ایم اے ایچ بیٹری کے ساتھ دونوں فونز میں مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ موجود ہےاوریہ فون چاررنگوں میں دستیاب ہونگے جبکہ ان کی قیمت flagship phonesکے مقابلے میں انتہائی کم ہوگی ۔ان فونزکورواں ماہ فروخت کےلئے پیش کیاجائے گاجبکہ گلیکسی اے فائیوکی قیمت ساڑھے چارسوڈالرتک ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…