’’پاکستان میں ڈروان کی تیاری ‘‘وفاقی وزیر فواد چودھری کا بڑا اعلان
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈرون پالیسی تاریخی اہمیت کا مسودہ ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 2003 سے ڈرون بنانے کی صلاحیت ہے، پوری دنیا میں زراعت ڈرون پر منتقل ہورہی ہے، فصلوں کی مانیٹرنگ، اسپرے… Continue 23reading ’’پاکستان میں ڈروان کی تیاری ‘‘وفاقی وزیر فواد چودھری کا بڑا اعلان