نوکیا کے سستے ترین فورجی فونز متعارف

17  جون‬‮  2021

نیویارک(این این آئی)مشہور کمپنی نوکیا نے سستے ترین فور جی فونز متعارف کرا دیئے ۔اس نئی پراڈکٹ کو نوکیا 110 فور جی اور نوکیا 105 فور جی کا نام دیا گیا ہے۔ان فونز میں سنگل اور ڈوئل سم کی سہولت رکھی گئی ہے۔یہ ورژنز جلد صارفین کے لیے دستیاب ہوں گے۔دوسری جانب

بھارت میں ٹوئٹر کا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم کردیا گیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں اب ٹوئٹر عہدیداران کوغیر قانونی اور اشتعال انگیز مواد پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔بھارتی حکومتی عہدیدار نے کہا کہ آئی ٹی کے نئے قواعد پر عمل پیرا نہ ہونے پر ٹوئٹر کا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم کردیا گیا ہے اوراب اگر اس کیخلاف کوئی کیس درج ہوا تو ٹوئٹر عہدیداران کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔گزشتہ روز ٹوئٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ اس نے عبوری چیف (تعمیل افسر)مقرر کردیا ہے جس کی تفصیلات براہ راست آئی ٹی وزارت کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔واضح رہے کہ بھارت میں 25 مئی سے آئی ٹی کے نئے قواعد کا اطلاق ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…