بھارتی ہیکرز پاگل ہو گئے۔۔پاکستان پر بڑا سائبر حملہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اور اس کے مکروہ چہرے کو بے نقاب کرنیوالی کشمیری مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘کو بھارتی ہیکرز نے ہیک کر لیا ، پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میںکشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم اور… Continue 23reading بھارتی ہیکرز پاگل ہو گئے۔۔پاکستان پر بڑا سائبر حملہ







































