ایک اکیلے شخص نے کس طرح دنیا کی سب سے بڑی دو کمپنیوں گوگل اور فیس بک سے 20 ارب روپےکا فراڈ کر لیا؟

30  اپریل‬‮  2017

ایک اکیلے شخص نے کس طرح دنیا کی سب سے بڑی دو کمپنیوں گوگل اور فیس بک سے 20 ارب روپےکا فراڈ کر لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر نیٹ کی دنیا بڑے ادار فیس بک اور گوگل سے ایک شخص نے جعلسازی کرتے ہوئے 20 کروڑ ڈالر اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کروائے۔شمالی یورپ کے ملک لیتھوینیا سے تعلق رکھنے والے ایولڈس رماسواسکا نے فیس بک اور گوگل جیسی بڑی کمپنیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر دونوں سے فراڈ… Continue 23reading ایک اکیلے شخص نے کس طرح دنیا کی سب سے بڑی دو کمپنیوں گوگل اور فیس بک سے 20 ارب روپےکا فراڈ کر لیا؟

دنیا کا سب سے چھوٹا ف4جی موبائل کی شہرت

29  اپریل‬‮  2017

دنیا کا سب سے چھوٹا ف4جی موبائل کی شہرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی کی دنیا میں روز بہ روز نئی ایجادات ہوتی رہتی ہیں اور کچھ تو ایسی ایجادات ہوتی ہیں کہ ہم حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتے اور ایسی ہی ایک حیران کن ایجاد ہوئی ہے چھوٹے سے سمارٹ فون کی صورت میں۔ ویسے تو اسمارٹ فون کی اسکرین وقت کے ساتھ بڑی… Continue 23reading دنیا کا سب سے چھوٹا ف4جی موبائل کی شہرت

پاکستانی خواتین نے بازی مارلی، کونسا سافٹ ویئر تیار کر لیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

25  اپریل‬‮  2017

پاکستانی خواتین نے بازی مارلی، کونسا سافٹ ویئر تیار کر لیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی خواتین نے بازی مارلی ،کونسا سافٹ ویئر تیار کر لیا ؟ جان کر داد دیں گے ،دوپاکستانی خواتین نے قوت گویائی کے مسائل سے دوچار افراد کے لئے سافٹ ویئر تیار کیا ۔ اردو زبان میں تیارکیاجانے والا بولو ٹیکسافٹ ویئرگفتگو کرنے اور اپنی بات دوسروںتک پہنچانے کے حوالے… Continue 23reading پاکستانی خواتین نے بازی مارلی، کونسا سافٹ ویئر تیار کر لیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

شیشے کی بوتلوں سے بیٹریاں بنانے کا منصوبہ

25  اپریل‬‮  2017

شیشے کی بوتلوں سے بیٹریاں بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیشے کی بیکار بوتلوں کو بظاہر یہی مصرف نظر آتا ہے کہ انہیں خاص بھٹیوں میں پگھلا کر دوبارہ ان سے خام شیشہ تیار کرلیا جائے لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ریورسائیڈ ( یو سی آر) کے ماہرین نے ری سائیکل بوتلوں سے دیرپا بیٹری تیار کی ہے۔لیتھیئم آئن بیٹریاں ہمارے سمارٹ… Continue 23reading شیشے کی بوتلوں سے بیٹریاں بنانے کا منصوبہ

گُوگل ارتھ اب مزید حیرت انگیز جدت کے ساتھ

24  اپریل‬‮  2017

گُوگل ارتھ اب مزید حیرت انگیز جدت کے ساتھ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوْگل ارتھ نے اپنے اس مشہور سافٹ ویئر میں مزید حیرت انگیز فیچرز کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے اب ا?پ جاپان میں کوبے کی تنگ گھاٹیوں سے گزرتے ہیں یا پھر آسٹریا کی جھیل آچن کا دورہ کرسکتے ہیں جب کہ 360 درجے کے ویوز کو بھی بہترین بنایا گیا… Continue 23reading گُوگل ارتھ اب مزید حیرت انگیز جدت کے ساتھ

گھریلو جھگڑوں سے قبل خبردار کرنے والا ڈجیٹل آلہ تیار

24  اپریل‬‮  2017

گھریلو جھگڑوں سے قبل خبردار کرنے والا ڈجیٹل آلہ تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین اور انجینیئروں نے ملکر ایک پہنے جانے والا آلہ تیار کیا ہے جو گھریلو جھگڑوں سے قبل از وقت خبردار کرسکتا ہے۔یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے تھیوڈور چاسپری نے شادی شدہ جوڑوں پر تحقیق کی , جوڑوں کے درمیان جھگڑے کی وجوہات جاننے اور قبل از وقت آگاہ کرنے کے لئے انہیں تجربہ… Continue 23reading گھریلو جھگڑوں سے قبل خبردار کرنے والا ڈجیٹل آلہ تیار

کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں بڑھتے ہوئے فرق کی علامت

24  اپریل‬‮  2017

کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں بڑھتے ہوئے فرق کی علامت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماحولیاتی معاشیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ جن امریکی ریاستوں میں امیروں اور غریبوں کے درمیان دولت کا فرق جتنا زیادہ ہے وہ ریاستیں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرنے کے معاملے میں بھی اتنی ہی آگے ہیں۔ اگرچہ یہ تحقیق امریکا کے بوسٹن کالج میں کی گئی ہے لیکن اس کا… Continue 23reading کاربن ڈائی آکسائیڈ میں اضافہ، امیر اور غریب میں بڑھتے ہوئے فرق کی علامت

یہ عادت چھوڑ دیں ورنہ جوانی میں ہی ایسے نظر آنا شروع ہوجائیں گے

24  اپریل‬‮  2017

یہ عادت چھوڑ دیں ورنہ جوانی میں ہی ایسے نظر آنا شروع ہوجائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپنے کمپیوٹر اور موبائل فونز کی اسکرین کے سامنے گھنٹوں گزارنا چہرے پر جھریوں کو وقت سے دس سال قبل ہی نمودار کرنے کا باعث بن سکتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ قبل از وقت بڑھاپا طاری ہوسکتا ہے۔یہ انتباہ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ تحقیق کے مطابق… Continue 23reading یہ عادت چھوڑ دیں ورنہ جوانی میں ہی ایسے نظر آنا شروع ہوجائیں گے

’انسانوں کے پاس صرف 10 سال باقی رہ گئے کیونکہ اس کے بعد۔۔۔‘ سائنسدانوں نے تشویشناک پیشگوئی کردی

23  اپریل‬‮  2017

’انسانوں کے پاس صرف 10 سال باقی رہ گئے کیونکہ اس کے بعد۔۔۔‘ سائنسدانوں نے تشویشناک پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے خاتمے کی بے شمار پیشگوئیا ں اب تک منظر عا م پر آچکی ہے اوریہ سلسلہ ابھی جاری ہے ۔سائنسدان عرصے سے موسمیاتی تبدیلیوں کو انسان کیلئے بڑا مسئلہ قرار دیتے آ رہے ہیں اور اب انہوں نے اس حوالے سے انتہائی سنگین وارننگ جاری کر دی ہے۔ تحقیق کے… Continue 23reading ’انسانوں کے پاس صرف 10 سال باقی رہ گئے کیونکہ اس کے بعد۔۔۔‘ سائنسدانوں نے تشویشناک پیشگوئی کردی