امریکا کی ‘ہواوے’ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات آخری مراحل میں داخل
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) وال اسٹریٹ جرنل نے حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکام، چینی ٹیلی کام کمپنی ‘ہواوے’ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات کے آخری مراحل میں ہیں جس کے تحت چینی ٹیلی کام کمپنی پر ‘فرد جرم’ عائد کی جاسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق وال اسٹریٹ… Continue 23reading امریکا کی ‘ہواوے’ کے خلاف مجرمانہ تحقیقات آخری مراحل میں داخل











































