کیا سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فونز ایسے ہوں گے؟
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ کا ایک ایونٹ آئندہ ماہ ہونے والا ہے جس میں فولڈ ایبل فون کے ساتھ ساتھ گلیکسی ایس سیریز کے نئے فونز ایس 10 کو متعارف کرایا جائے گا۔ اور گلیسی ایس 10 سیریز کے 3 نئے فونز کی تصاویر ایک بار پھر لیک ہوکر سامنے آگئی ہیں۔ اسمارٹ فونز کی تصاویر… Continue 23reading کیا سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فونز ایسے ہوں گے؟