وزیراعظم نوازشریف کیلئے خوشخبری،بڑے مخالف نے احتجاجی تحریک اور مظاہرے روکنے کااعلان کردیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم اوربعد میں اڑی حملے کے نتیجے میں پیداہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظراپنی جماعت اور اس کی ذیلی تمام تنظیمات کی طرف سے یورپ اور امریکہ کے مختلف مقامات پر وزیراعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرنے کے پروگرام پر عملدرآمد فوری طور… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کیلئے خوشخبری،بڑے مخالف نے احتجاجی تحریک اور مظاہرے روکنے کااعلان کردیا











































