دھماکہ،اہم سپلائی لائن کو اُڑادیاگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے
کوئٹہ ( ا ین این آئی ) ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیزمواد سے اڑا دیا۔لیویزذرائع کے مطابق واقعہ پیرکوہ کے علاقے میں جمعرات کو پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے 24انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکا خیزمواد سے تباہ کردیا۔دھماکا… Continue 23reading دھماکہ،اہم سپلائی لائن کو اُڑادیاگیا،حساس ادارے حرکت میں آگئے











































