برطرف ملازمین کی مراعات کے ساتھ بحالی کا بل منظور ،بڑی خبر سنادی گئی
کراچی (این این آئی )) سندھ اسمبلی نے جمعرات کو ایک بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ، جس کے ذریعہ 3 فروری 1997 سے 18 فروری 2008 ء تک سندھ حکومت کے 619 برطرف ہونے والے تمام ملازمین کو مکمل مراعات کے ساتھ بحال کر دیا گیا ہے ۔ اپوزیشن نے اس بل… Continue 23reading برطرف ملازمین کی مراعات کے ساتھ بحالی کا بل منظور ،بڑی خبر سنادی گئی











































